Skip to content
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • صفحہ اوّل
  • کالمز
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
    • بین الاقوامی خبریں
    • بین الاقوامی کالمز
    • بین الاقوامی ویڈیوز
  • کاروبار
  • کھیل
  • صحت
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
اہم خبریں
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت میں احتجاج پر دنیا کی خاموشی خطے کو خطرات سے دوچارکرسکتی ہے یہ وہ واحد ابیٹ آباد کا رہنما ہے جس نے اس مشکل وقت میں غریب کا خیال رکھا کوئی شو آف نہیں کیا خاموش سے لوگوں کی امداد کر رہا ہے ہمیں ایسے حکمران چاہیں جو عوام کا درد محسوس کرتے ہوئے ان کیلئے اقدامات کریں ❤❤❤❤ Proud of you Speaker mushtaq Ghani saib 🙋‍♂️ الخدمت فاونڈیشن ایبٹ آباد کے رضاکار ایبٹ آباد جنرل بس سٹینڈ فوارا چوک اور دیگر جگہوں پر کرونا وائرس کے خلاف اگہای مہم اور ہاتھوں کی صفائی کرواتے ہوے عاصم خان کا ایبٹ آباد مین لوگو کو میسیج کورونا وائرس کا ایبٹ آباد(سٹی رپورٹر)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ یجن نے کرونا وائرس کے حوالے سے ہزارہ کی عوام کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا سمیت ہمارا ملک پاکستان بھی اس وقت کرونا وائرس کی لپیٹ میں ہے۔ حکومت نے اس کو کنٹرول کرنے کیلئے پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جس کے پیش نظر ہزارہ بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے جس پر عمل درآمد کروانے کیلئے ہزارہ پولیس نے اپنا سیکیورٹی پلان مرتب دیتے ہوئے اپنی چھ ہزار سے زائد پولیس فورس ہزارہ ریجن کے تمام اضلاع میں انٹر، انٹرا ڈسٹرکٹ پوائنٹ، قرنطینہ سنٹروں، آئی سولیشن سنٹروں، ہسپتالوں اور دیگر اہم مقامات پر تعینات کردی گئی ہے۔ہزارہ کے تمام اضلاع میں اندرون وبیرون پبلک ٹرانسپورٹ پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے اور بازاروں، شاپنگ مال اور سیاحتی مقامات کومکمل طور پر بند کروادیا گیا ہے جس کی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈی آئی جی ہزارہ قاضی جمیل الرحمن نے مزید کہا کہ حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف ہزارہ بھر میں مختلف کارروائیوں کے دوران ہزارہ کے تمام اضلاع میں مختلف نوعیت کے 37مقدمات درج کردیے گئے ہیں۔ ایبٹ آباد پولیس لائن میں ریجنل کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے جو 24گھنٹے تمام اداروں سے رابطہ میں رہے گا اور تمام تر اقدامات کی مانیٹرنگ کررہا ہے۔ ڈی آئی جی ہزارہ نے ہزارہ کی عوام سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کرونا وائرس کیخلاف جاری اس جنگ میں ہزارہ پولیس کا بھرپور ساتھ دیں اور حکومتی احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے اپنے گھروں میں محدود رہیں اپکا گھر ہی آپ کیلئے محفوظ جگہ ہے۔ اپ اپنی پولیس کیساتھ تعاون کریں یہ ہی ہم سب کیلئے بہتر ہے۔ مانسہرہ چور کلام اوگی باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جا گری چھ افراد جان بحق ۔ذرائع قمر حیات خان DPO تورغر تعینات۔۔۔ ایس پی سی پیک محمد اشتیاق ایس پی انوسٹی گیشن ایبٹ آباد تعینات۔ ایس پی سی پیک محمد اشتیاق ایس پی انوسٹی گیشن ایبٹ آباد تعینات۔

تعلیم

تعلیمی اداروں میں کمپیوٹر کی تعلیم لازمی قرار دے دی گئی

ستمبر 27, 2016September 27, 2016 0 تبصرے 104 مناظر

کتابی علوم کے ساتھ ہنر کا سیکھنا بھی ضروری ہے

ستمبر 27, 2016September 27, 2016 0 تبصرے 84 مناظر

آج کے جدید دور میں بھی لاکھوں بچے بنیادی تعلیم سے محروم

ستمبر 27, 2016September 27, 2016 0 تبصرے 130 مناظر

سمارٹ فونز کا استعمال بچوں کی تعلیمی سر گرمیوں میں بڑی رکاوٹ

ستمبر 27, 2016September 27, 2016 0 تبصرے 80 مناظر

ریاضی کی مشقوں کے لیے صحیح وقت کونسا ہے. سائنسدانوں کا نیا انکشاف

ستمبر 27, 2016September 27, 2016 0 تبصرے 79 مناظر

میٹرک 2016 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

ستمبر 27, 2016September 27, 2016 0 تبصرے 2835 مناظر

ہندوستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ کی ضرورت

ستمبر 26, 2016September 26, 2016 0 تبصرے 44 مناظر

اہم کیٹا گریز

Uncategorized آج کے کالمز اہم خبریں بین الاقوامی بین الاقوامی خبریں تعلیم دلچسپ و عجیب شوبز صحت فیچر کالمز ملٹی میڈیا ویڈیوز ٹیکنالوجی پاکستان کاروبار کالمز کھیل

ہم سے رابطہ کے ذرائعے

  • ہمارا یوٹیوب چینل
  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • گوگل پس پر ہم سےرابطہ
  • ہمارا ٹکٹ سپورٹ سیکشن

ہمارا نیٹ ورک

  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

Copyright © 2020, Abbotnewshd all rights reserved. Theme Designed by Pak Urdu Tube

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں